ہندوستانی وزیر داخلہ کو پولیس اہلکاروں نے گارڈ آف آنر پیش نہیں کیا

ہندوستانی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کو جودھ پور کے دورے کے دوران پولیس اہلکاروں نے گارڈ آف آنر پیش نہیں کیا۔ پولیس اہلکار چھٹی پر چلے گئے جبکہ جے پور میں احتجاجا کئی پولیس اہلکاروں نے اپنے سروں کو ہی منڈوا لیا ہے۔


امریکی صدر کی حماقت سے ہمیں امریکی مکر و فریب سے غافل نہیں رہنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو عالمی سطح پر صہیونیوں کا بانی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی احمقانہ رفتار اور پاگل پن کے باعث ہمیں امریکی مکر و فریب سے غافل نہیں رہنا چاہیے۔